ڈومیلی کے نواحی علاقہ کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں پینےکا پانی نایاب
کافی عرصہ سے پانی سکول میں نہیں بچے گھروں
پینے کیلیے کولر بھرکرلانے پر مجبور۔فنڈز کی کمی کی وجہ سے نیابورنگ نہ
ہوسکا۔گورنمنٹ سے صاف پانی کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔طلبإ وطالبات
ڈومیلی:(محمدنبیل حسن+فرحان ملک) ڈومیلی کے
نواحی علاقہ کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں پینےکا پانی نایاب
کافی عرصہ سے پانی سکول میں نہیں بچے گھروں
پینے کیلیے کولر بھرکرلانے پر مجبور۔فنڈز کی کمی کی وجہ سے نیابورنگ نہ
ہوسکا۔گورنمنٹ سے صاف پانی کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔طلبإ وطالبات.تفصیلات
کیمطابق تحصیل سوہاوہ ڈومیلی کی یونین کونسل کوہالی کے علاقہ نتھوٹ گورنمنٹ پراٸمری سکول میں تقریبا ایک سال سے پینے کا صاف پانی نایاب ہوگیا۔سکول میں
پرانا بورنگ تھا جس میں پانی ختم ہوگیا۔بچے علاقے کے کنویں یا لوگوں کے گھروں سے پینے
کیلیے اور واش رومزاستعمال کیلیے پانی بھرکرلانے پر مجبور ہیں۔سکول فنڈز کی کمی کی
وجہ سے نیابورنگ نہ ہوسکا۔دوسری طرف اہلیان علاقہ نے کہاکہ پنجاب حکومت صاف پانی
کیلیے پلانٹ لگانے کے اعلان کررہی ہے۔ایم پی اے اور ایم این اے بھی سکولوں کی اپ
گریٹیشن کا اعلان کررہے ہیں جس سکولوں میں مساٸل ہیں
انکو پہلے حل کیاجاۓ پھر انکو درجہ دیاجاۓ۔ہمارے بچے پڑھنے کیلیے جاتے ہیں لیکن پانی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں
کے گھروں سے سارا دن پانی بھر کرلانے پر مجبور ہیں۔سکول کے بچوں،اساتذہ اور والدین
نے ضلعی انتظامیہ اور مخیرحضرات سے اپیل کرتے ہوٸے سکول
میں پینے کیلیے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاۓ ۔پانی
کے مسلے کو حل کیاجاۓ۔
Drinking water is scarce at the Government Primary School on the outskirts of Domile
Domile: (Mohammad Nabeel Hassan + Farhan Malik) Drinking water is scarce in Government Primary School on the outskirts of Doomily.
Water has not been available in the school for a long time. Clean drinking water has been scarce in the Nathut Government Primary School area for almost a year now.
The school was old boring in which the water ran out. The children are forced to fetch water from the wells or houses of the people for drinking and for use in the washrooms. The government is announcing to set up a plant for clean water. MPAs and MNAs are also announcing the upgradation of schools. Due to this, people are forced to fill their houses with water all day long. School children, teachers and parents have appealed to the district administration and philanthropists to ensure the supply of clean drinking water in the school. To be solved